عوامی ایکشن کمیٹی سے طویل مذاکرات بے نتیجہ،ریاستی رٹ قائم رکھنا آزاد حکومت کی ذمہ داری ہے، انجینئر امیر مقام
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کشمیریوں کے حقوق کی بات کرتی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے اس معاملہ پر میری سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی تھی ہم کشمیر گئے اور وہاں جا کر جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات […]
