جامعہ آزاد جموں و کشمیر میں کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا

مظفرآباد: جامعہ آزاد جموں و کشمیر میں یونیورسٹی مینجمنٹ کے لیے پانچ روزہ کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام کا کامیابی سے اختتام ہو گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ کی انتظامیہ میں پیشہ ورانہ صلاحیت، اخلاقی طرزِ عمل اور ادارہ جاتی جوابدہی کی اہمیت پر زور دیا۔ […]

جامعہ آزاد جموں و کشمیر میں کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا Read More »