برزل پاس کھولنے کے دوران برفانی تودہ گر گیا،کیپٹن سمیت 3 افراد شہید
گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں برزل پاس پر برف ہٹانے کے دوران پاک فوج کے آفیسر اور سپاہی سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق برزل پاس کھولنے کیلئے برف ہٹانے کے آپریشن کے دوران برفانی تودہ گرنے سے کیپٹن سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔ ترجمان […]
برزل پاس کھولنے کے دوران برفانی تودہ گر گیا،کیپٹن سمیت 3 افراد شہید Read More »
