کینیڈین وزیرِاعظم کاملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان، ٹرمپ پرکڑی تنقید
اوٹاوا: کینیڈاکے نومنتخب وزیرِاعظم مارک کارنی نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے نئے وزیرِاعظم مارک کارنی نے 28 اپریل کو ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیاتاکہ اپنی حکومت کو مضبوط مینڈیٹ فراہم کیا جا سکے۔ وزیر اعظم مارک […]
کینیڈین وزیرِاعظم کاملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان، ٹرمپ پرکڑی تنقید Read More »
