نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا سرکر لی!

کھٹمنڈو : پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا کو سر کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ نائلہ کیانی یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں جنہوں نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند بارہ چوٹیاں […]

نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا سرکر لی! Read More »