پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال پر آئی اے ای اے کا اعتراف
پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال پر خود انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے اعتراف کرتے ہوئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کردار کو سراہا ہے۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے خصوصی تہنیتی پیغام جاری کیا ہے، جس میں پاکستان […]
پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال پر آئی اے ای اے کا اعتراف Read More »
