شارجہ میں پاکستانی نوجوان نے شیخ محمد بن زاید یوتھ کیمل ریس جیت لی
شارجہ میں منعقد ہونے والے 54 ویں شیخ محمد بن زاید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں پاکستانی نوجوان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ اس بین الاقوامی مقابلے میں 50 سے زائد ممالک کے نوجوانوں نے شرکت کی، جہاں سخت مقابلے کے باوجود پاکستان کے 18 […]
شارجہ میں پاکستانی نوجوان نے شیخ محمد بن زاید یوتھ کیمل ریس جیت لی Read More »
