کیل

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل کی ایمبولینس خود امداد کی متلاشی بن گئی

مظفرآباد:ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل، ضلع نیلم کے لیے فراہم کی گئی ایمبولینس خود امداد کی متلاشی بن گئی ہے۔ یہ ایمبولینس نیلم کے دور افتادہ علاقے کیل کی عوام کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کو مظفرآباد یا آٹھمقام منتقل کرنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے دی گئی تھی، تاہم عملی […]

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل کی ایمبولینس خود امداد کی متلاشی بن گئی Read More »

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل

بریگیڈ کمانڈر عمران ارشد چیمہ نےکیل او پی ڈی کا افتتاح کردیا

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل سے)ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل میں میڈیکل او پی ڈی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح بریگیڈ کمانڈر عمران ارشد چیمہ اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد اشرف نے کیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی صحت سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا جبکہ ایم ایس ڈاکٹر محمد

بریگیڈ کمانڈر عمران ارشد چیمہ نےکیل او پی ڈی کا افتتاح کردیا Read More »

ضلع نیلم کے بازاروں میں سولر سٹریٹ لائٹس کا منصوبہ مکمل، رات کے اوقات میں روشنی بحال

نیلم : ممبر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور سابق وزیر اطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے ضلع نیلم کے پانچ مصروف بازاروں میں سولر سٹریٹ لائٹس کا منصوبہ مکمل کرلیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت کیل، شاردہ اور لوات کے تین اہم بازاروں میں سولر لائٹس نصب کی گئی ہیں، جس

ضلع نیلم کے بازاروں میں سولر سٹریٹ لائٹس کا منصوبہ مکمل، رات کے اوقات میں روشنی بحال Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر نیلم متاثرین میں 5 کروڑ سے زائد امدادی چیک تقسیم

نیلم: وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے آفاتِ سماوی کے متاثرین میں 5 کروڑ روپے سے زائد کے امدادی چیک تقسیم کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت آزادکشمیر کی جانب سے آفات سماوی کی مد میں ریلیز ہونے والے 5 کروڑ 75 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز متاثرین تک پہنچا دیے گئے۔ آٹھمقام،

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر نیلم متاثرین میں 5 کروڑ سے زائد امدادی چیک تقسیم Read More »

معرکہ حق آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ کیل میں جاری، فائنل میچز 12 اور 13 اگست کو ہوں گے

نیلم کے تاریخی وادیائی مقام کیل میں پاک فوج اور سول انتظامیہ کے باہمی اشتراک سے ”معرکہ حق، آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ“ بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے، جس میں گلگت بلتستان، چلاس اور آزاد کشمیر کے باذوق نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل 20 ٹیمیں شریک ہیں۔ ٹورنامنٹ کا نظام پول میچز، کوارٹر فائنلز اور

معرکہ حق آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ کیل میں جاری، فائنل میچز 12 اور 13 اگست کو ہوں گے Read More »

Scroll to Top