صارفین کیلئے بری خبر،اے ٹی ایم کیش نکلوانے پر نیا ٹیکس عائد
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اے ٹی ایم صارفین کیلئے بری خبرآگئی۔ حکومت نے اے ٹی ایم کے ذریعے نقد رقم نکلوانے پر نیا ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ پاکستان میں ایسے افراد جو فائلر نہیں ہیں اور ان کا نام ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ (اے ٹی ایل) میں نہیں ہے۔ ایسے افراد اگر ایک دن میں اپنے […]
صارفین کیلئے بری خبر،اے ٹی ایم کیش نکلوانے پر نیا ٹیکس عائد Read More »
