جے شنکر سے ملاقات کیسے ہوئی، سپیکر ایاز صادق نے احوال بتا دیا

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بتایاکہ بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر خود چل کر میرے پاس آئے، ہاتھ ملایا اور مسکرا کر ملاقات کی، کیمرے بھی اُن کے ساتھ آئے تھے۔ سردار ایاز صادق نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ویٹنگ روم میں بیٹھے تھے کہ اچانک بھارتی وزیر خارجہ […]

جے شنکر سے ملاقات کیسے ہوئی، سپیکر ایاز صادق نے احوال بتا دیا Read More »