ایپسٹین سکینڈل پر استعفے کا دبائو، برطانوی وزیراعظم نے مطالبہ مسترد کردیا
برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر پر استعفا کا دباؤ بڑھنے لگا تاہم انہوں نے عہدے سے مستعفی ہونے کے سخت مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ برطانوی لیبر پارٹی کے رکن پیٹر مینڈلسن کو امریکا میں برطانوی سفیر مقرر کرنے کے بعد ان کی حکومت ایک سنگین بحران میں پھنس گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایپسٹین […]
ایپسٹین سکینڈل پر استعفے کا دبائو، برطانوی وزیراعظم نے مطالبہ مسترد کردیا Read More »


