بھارتی ٹیم کے رویے پر محسن نقوی کا ردِعمل، کھیل میں سیاست گھسیٹنے کی مذمت

(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ کے پاک بھارت میچ میں بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیل کے آداب کی خلاف ورزی پر صدر ایشین کرکٹ کونسل اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے شدید ردِعمل دیا ہے۔ محسن نقوی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی اصل روح […]

بھارتی ٹیم کے رویے پر محسن نقوی کا ردِعمل، کھیل میں سیاست گھسیٹنے کی مذمت Read More »