حویلی گرڈ اسٹیشن منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا،بجلی غائب
کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کہوٹہ میں گرڈ اسٹیشن کا منصوبہ کھٹائی کا شکار، عوام شدید مشکلات کا شکارعلاقے میں بار بار بجلی کی بندش، کاروبار متاثر، حکومتِ آزاد کشمیر کی عدم دلچسپی پر عوام کا اظہارِ افسوس ۔ ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ میں کئی سال سے زیرِ غور گرڈ اسٹیشن کا منصوبہ تاحال تعطل کا شکار ہے۔ […]
حویلی گرڈ اسٹیشن منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا،بجلی غائب Read More »
