کھوئی رَٹہ

انتخابات

ایل اے-13 کوٹلی 6 ،کھوئی رٹہ، سیٹ ایک ، 6 امیدوار آمنے سامنے ، ووٹنگ کل

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے-13 کوٹلی 6 کھوئی رٹہ میں کل ہونے والے انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کل اس حلقے میں 115,694 ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے، جن میں 60,578 مرد اور 55,116 خواتین ووٹرز شامل ہیں، کل 193 پولنگ اسٹیشن […]

ایل اے-13 کوٹلی 6 ،کھوئی رٹہ، سیٹ ایک ، 6 امیدوار آمنے سامنے ، ووٹنگ کل Read More »

پیپلز پارٹی شدید اختلافات سے دوچار، وزیر اطلاعات چوہدری رفیق نیئر سمیت درجنوں سینئر رہنما مستعفی

آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی معرکے کے دوران حلقہ کھوئی رٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو اس وقت شدید ترین سیاسی بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے جب ٹکٹ کی تقسیم کے معاملے پر رفیق نیئر اور ولید انقلابی گروپ کے مابین شدید اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ ان سنگین اختلافات کے

پیپلز پارٹی شدید اختلافات سے دوچار، وزیر اطلاعات چوہدری رفیق نیئر سمیت درجنوں سینئر رہنما مستعفی Read More »

“ولید انقلابی میرا تیسرا بیٹا ہے”، چوہدری محمد یاسین کا کھوئی رٹہ کے عوامی اجتماع سے خطاب

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے حلقہ کھوئی رٹہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار محمد ولید انقلابی کی انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر منعقدہ ایک بڑے اور تاریخی عوامی اجتماع میں پارٹی کارکنان، عہدیداران اور مقامی شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کر

“ولید انقلابی میرا تیسرا بیٹا ہے”، چوہدری محمد یاسین کا کھوئی رٹہ کے عوامی اجتماع سے خطاب Read More »

کھوئی رٹہ،گالہ بازار میں پرانی دشمنی پر فائرنگ،نوجوان شدید زخمی

کھوئی رٹہ گالہ بازار میں دو گروپوں کے درمیان پرانی دشمنی کی بنا پر ہونے والی لڑائی کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان عاصم قیوم ولد محمد قیوم قوم راجپوت شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق نوجوان اس وقت حجام کی دکان پر بال کٹوا رہا تھا

کھوئی رٹہ،گالہ بازار میں پرانی دشمنی پر فائرنگ،نوجوان شدید زخمی Read More »

دھیر کوٹ

کھوئی رٹہ: نالہ بان کے قریب سے نامعلوم شخص کی بوسیدہ نعش برآمد

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)کھوئی رٹہ تھانہ کی حدود میں نالہ بان کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہونے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ مقامی افراد نے نالہ کے قریب ایک لاش دیکھ کر فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی، جس پر تھانہ کھوئی رٹہ کی پولیس

کھوئی رٹہ: نالہ بان کے قریب سے نامعلوم شخص کی بوسیدہ نعش برآمد Read More »

آزاد کشمیر: ناقص انتظامات پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دفتر سیل

کھوئی رٹہ :آزاد کشمیر کے علاقے کھوئی رٹہ میں مستحق خواتین کے لیے ناقص انتظامات سامنے آنے پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے انچارج کا دفتر انتظامیہ نے سیل کر دیا۔ یہ کارروائی ڈپٹی کمشنر ضلع کوٹلی کے احکامات کی روشنی میں عمل میں لائی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق بی آئی

آزاد کشمیر: ناقص انتظامات پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دفتر سیل Read More »

استقبال

کھوئی رٹہ، نثار انصر ابدالی کا گاؤں پھلنی پیر خانہ آمد پر فقیدالمثال استقبال

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سابق وزیرِ صحت آزاد کشمیر نثار انصر ابدالی کا کھوئی رٹہ کے گاؤں پھلنی پیر خانہ میں فقیدالمثال اور شاندار استقبال کیا گیا ۔ جیسے ہی نثار انصر ابدالی اپنے قافلے کے ہمراہ علاقے میں پہنچے، مقامی عوام نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اور نعروں سے ان کا

کھوئی رٹہ، نثار انصر ابدالی کا گاؤں پھلنی پیر خانہ آمد پر فقیدالمثال استقبال Read More »

کھوئی رٹہ ،مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے 4مضبوط اُمیدوار میدان میں آ گئے

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کھوئی رٹہ کی جانب سے 2026میں یونے والے عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کے حصول کی غرض سے چار اُمیدواروں نے باضابطہ طور پر اپنی درخواستیں جمع کروا دی ہیں ۔ پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع کروانے والوں میں راجہ آیاز احمد ، راجہ

کھوئی رٹہ ،مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے 4مضبوط اُمیدوار میدان میں آ گئے Read More »

کھوئی رٹہ

کھوئی رٹہ ، ایکسپائرڈ اور ناقص اشیاء تلف ، متعدد دکانداروں کو اصلاحی نوٹسز جاری

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل )فوڈ اتھارٹی کوٹلی نے تحصیل کھوئی رٹہ میں اشیائے خوردونوش کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے ڈونگی بازار اور سیری بازار میں اہم کارروائیاں کیں ۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کوٹلی منظم اکرم چوہدری کی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسرز کامران اسحاق اور انعام جاوید نے متعدد دکانوں کا اچانک

کھوئی رٹہ ، ایکسپائرڈ اور ناقص اشیاء تلف ، متعدد دکانداروں کو اصلاحی نوٹسز جاری Read More »

مظاہرین

کھوئی رٹہ میں حالات کشیدہ :مظاہرین کا پولیس سٹیشن پر پتھراؤ ، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار زخمی

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) کھوئی رٹہ میں 6 سالہ تسمیہ قتل کیس کےمظاہرین کا پولیس سٹیشن پر پتھرا ؤ ، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار زخمی ہو گئے ۔ تسمیہ قتل کیس میں بنائی گئی جے آئی ٹی پر لواحقین اور اہل علاقہ احتجاج کر رہے ہیں ۔ دو ماہ قبل 6 سالہ تسمیہ بچی

کھوئی رٹہ میں حالات کشیدہ :مظاہرین کا پولیس سٹیشن پر پتھراؤ ، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار زخمی Read More »