کھوئیرٹہ

الیکشن میں تمام امیدوار مل کر بھی میرا مقابلہ نہیں کرسکتے، نثار ابدالی کا دعویٰ

کھوئی رٹہ/اسلام آباد :سابق وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر حلقہ میں تمام امیدوار اکٹھے ہو کر بھی الیکشن لڑیں تو وہ میر امقابلہ نہیں کرسکتے ہیں۔ حلقہ کھوئی رٹی کے علاقے چتر شہر میں اپنے قافلے میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی چھوڑ کر شامل ہونیوالوںسے خطاب کرتے ہوئے […]

الیکشن میں تمام امیدوار مل کر بھی میرا مقابلہ نہیں کرسکتے، نثار ابدالی کا دعویٰ Read More »

کھوئیرٹہ، جنگلات حکام کی بروقت کارروائی، آگ لگانے والے ملزمان گرفتار

کھوئی رٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) پیر بڈیسر بیٹ، سہانہ بلاک، کمپارٹمنٹ نمبر 10، کوٹلی ڈویژن میں جنگل میں آگ لگانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ محکمہ جنگلات کے فیلڈ اسٹاف نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مجرموں کو موقع پر پکڑکر پولیس کے حوالے کردیا۔ اس جرم کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالتی کارروائی میں ان کی

کھوئیرٹہ، جنگلات حکام کی بروقت کارروائی، آگ لگانے والے ملزمان گرفتار Read More »

کھوئیرٹہ اور باغ میں بھارت کی سول آبادی پر گولہ باری،40دن کی معصوم بچی اور ماں سمیت4 شہید،7زخمی

کھوئیرٹہ: آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کے کھوئیرٹہ سیکٹراور باغ پر بھارت کی جانب سے سول آبادی پر گولہ باری کی گئی ہے جس میں 40دن کی معصوم بچی اسکی ماں سمیت4افراد شہید اور5خواتین اور2بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کھوئیرٹہ کے گاؤں گوڑہ میں بھارت نے شدید گولہ باری کی جہاں سمرہ آصف

کھوئیرٹہ اور باغ میں بھارت کی سول آبادی پر گولہ باری،40دن کی معصوم بچی اور ماں سمیت4 شہید،7زخمی Read More »

کھوئیرٹہ میں میڈیکل کیمپ،135افراد کو معذوری سرٹیفیکٹ جاری

کھوئی رٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر صحت آزاد کشمیر نثار انصر ابدالی کی ہدایات پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھوئی رٹہ میں معذور افراد کیلئے میڈیکل کیمپ لگایا گیاجس میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں نے معذور افراد کا معائنہ کیا اور135 افراد کو معذوری سرٹیفکیٹ جاری کئے۔ وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی نے کیمپ کا دورہ کرکے

کھوئیرٹہ میں میڈیکل کیمپ،135افراد کو معذوری سرٹیفیکٹ جاری Read More »

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

کوٹلی کی تحصیل کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہوگیا ، فری میڈیکل کیمپ میں 200 سے زائد مریضوں کا معائنہ وٹیسٹ کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ کے جاوید کالس ایڈووکیٹ مرحوم گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ Read More »

Scroll to Top