جعلی ادویات سکینڈ ل میں تاجرملوث ہوں یا سرکاری ملازم کڑی سزادی جائے،شوکت نواز میر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد جناب شوکت نواز میر نے جعلی ادویات کے سکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد کہا کہ اس جرم میں ملوث تمام کرداروں ( چاہے وہ تاجر کے روپ میں ہو یا سرکاری ملازم) کو شفاف تحقیقات کے ذریعے عوام کے سامنے لاتے ہوئے سخت سے سخت سزا […]

جعلی ادویات سکینڈ ل میں تاجرملوث ہوں یا سرکاری ملازم کڑی سزادی جائے،شوکت نواز میر Read More »