سکول بند کرنا ، مریضوں کو ہسپتال جانے سے روکنا پرامن تحریک نہیں ،وزیراعظم کی کالعدم ایکشن کمیٹی پر کڑی تنقید
راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا راولاکوٹ کے دورے کے دوران وکلاء اورعوامی وفود کی ملاقاتیں۔ ، مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے راولاکوٹ میں پولیس دربار سے بھی خطاب کیا ،وزیر اعظم آزاد کشمیر کو کمشنر آفس پونچھ میں انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے بریفنگ […]









