بھارتی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں خطے میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کیا وہیں افغان طالبان قیادت کو بھی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ روایتی میدان میں جیت کی طرح ہمارے پڑوسی کی ہر ریاستی پراکسی کو خاک میں ملا دیا […]
