عوامی ایکشن کمیٹی کو بڑا دھچکا! 29 ستمبر کی کال مسترد:دھیر کوٹ کے تاجروں کا تمام بازار کھلے رکھنے کا اعلان
دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل )دھیرکوٹ کے تاجروںنے 29ستمبر کو دھیرکوٹ بازار سمیت تحصیل دھیرکوٹ کے تمام چھوٹے بڑے بازار نہ صرف کھلے رکھنے کا اعلان کیا بلکہ دھیرکوٹ کی مین شاہراہ سمیت تمام لنک روڈز پر ٹریفک بھی اوپن رکھنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق دھیرکوٹ تاجروں کا ہنگامی خیز اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر […]
