مودی سرکار کا بھارت مخالف پاکستانی صحافیوں کو ’’بلیک آؤٹ ایوارڈز‘‘ کا اعلان، نجم سیٹھی، حامد میر، طلعت حسین ،کاشف میر سرفہرست
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف صحافیوں کو ایک منفرد اور متنازع ’’اعزاز‘‘ سے نواز دیا۔ نیوز براڈکاسٹرز اینڈ ڈیجیٹل ایسوسی ایشن (این بی ڈی اے) کے ذریعے جاری کردہ ایک خفیہ مگر فیصلہ کن سرکلر میں نجم سیٹھی، حامد میر، طلعت حسین اور خواجہ کاشف […]
