میرپور کی کوڑا دان سروس ناکامی کے دہانے پر، شہر گندگی کا شکار
(کشمیر ڈیجیٹل)میرپور میں سرکاری سطح پر شروع کی گئی کوڑا دان سروس ناکامی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، جس کے باعث شہر بدترین گندگی کا شکار ہو چکا ہے۔ انتظامیہ اور شہریوں کی عدم دلچسپی نے اس منصوبے کو غیر مؤثر بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میرپور میونسپل کارپوریشن اور SIMUNH کے باہمی […]
میرپور کی کوڑا دان سروس ناکامی کے دہانے پر، شہر گندگی کا شکار Read More »
