مظفرآباد کی سیاست میں بڑی ہلچل: سردار تبارک علی کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی سیاست میں آج ایک بڑی تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ سابق صدارتی مشیر اور قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 (LA-27) کوٹلہ نمبر 1 سے امیدوار سردار تبارک علی نے باضابطہ طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ […]

مظفرآباد کی سیاست میں بڑی ہلچل: سردار تبارک علی کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ Read More »