کویت نے پاکستانیوں کیلئے روزگار کے دروازے کھول دیئے، ترجیحی شعبے کونسے ہیں؟
کویت میں پاکستانیوں کے لیے دوبارہ کھلنے والے روزگار کے مواقع اب عملی صورت اختیار کرتے دکھائی دے رہے ہیں، جہاں مختلف شعبوں میں پاکستانی ورکرز کو ترجیحی بنیادوں پر بھرتی کیا جا رہا ہے۔ وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کے مطابق کویت سے اس وقت ٹرانسپورٹ اور فوڈ سروسز کے شعبوں میں پاکستانی محنت کشوں کی […]
کویت نے پاکستانیوں کیلئے روزگار کے دروازے کھول دیئے، ترجیحی شعبے کونسے ہیں؟ Read More »
