فوڈ اتھارٹی مظفرآبادکاکنگ عبداللہ یونیورسٹی چھتر کلاس کے کیفے ٹیریا اور ہاسٹل میس کامعائنہ
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری فوڈ اتھارٹی آزاد جموں و کشمیر کی خصوصی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نےکنگ عبداللہ یونیورسٹی چھتر کلاس کے کیفے ٹیریا اور ہاسٹل میس کا اچانک معائنہ کیا ۔ اس دوران موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے واٹر فلٹریشن پلانٹس اور کھانے پینے کی اشیاء کے نمونے حاصل کر کے ٹیسٹنگ کی […]
