sarbaz khan

پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرکے تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )مشہور پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی ماؤنٹ کنچن جنگا 8،586 میٹر کو کامیابی سے سر کیا۔ اس کامیابی سے وہ آکسیجن کی مدد کے بغیر دنیا کی 8000 میٹر   سے بلند  تمام چوٹیوں کوسر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ سرباز […]

پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرکے تاریخ رقم کر دی Read More »