کنٹرول لائن کے متاثرین کوبلا تخصیص برابر معاوضہ دیا جائے،ممبر عوامی ایکشن کمیٹی
مظفر آباد:ممبرکور کمیٹی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ انسانی جان چاہے عام شہری کی ہو یا سرکاری ملازم کی یکساں قیمتی ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت نواز میر کا کہنا تھا کہ بھارتی فائرنگ سے آزادکشمیر ہو یا پاکستان، عام شہری ہو یا سرکاری […]
کنٹرول لائن کے متاثرین کوبلا تخصیص برابر معاوضہ دیا جائے،ممبر عوامی ایکشن کمیٹی Read More »
