بھارتی جارحیت ،اب تک23شہادتیں، متعددزخمی، ایس ڈی ایم اے نے تفصیل جاری کردی
مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حالیہ فائرنگ گولہ باری سے ہوئے نقصانات کی تفصیل جاری کردی ۔ گزشتہ رات کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے اب تک ایک بچی اور خاتون سمیت چھ افراد شہید تین بچوں اور نو خواتین سمیت انتیس افراد زخمی ،سات مئی کی بھارتی […]
بھارتی جارحیت ،اب تک23شہادتیں، متعددزخمی، ایس ڈی ایم اے نے تفصیل جاری کردی Read More »
