کراچی :آئندہ دو دن میں مزید زلزلے کا خدشہ،شدت بتدریج کم ہوگی، نیشنل سونامی وارننگ سینٹر کا انتباہ
کراچی (کشمیر ڈیجیٹل ) آئندہ 2 دن میں مزید زلزلے آنے کا خدشہ ،نیشنل سونامی وارننگ سینٹرنے ر پور ٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ شام سے اب تک مختلف اوقات میں متعدد مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے شہر بھر میں خوف و ہراس کی […]
