سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک 700 روپے تک کمی آگئی
کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)گزشتہ روز قیمتیں مستحکم رہنے کے بعد آج سونے کے نرخوں میں 700 روپے کمی نے صارفین کو حیران کردیا۔سونے کی قیمتوں کی اڑان اچانک رک گئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 700روپے سستا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک 700 روپے تک کمی آگئی Read More »
