کینیڈا جانیوالے افرادکیلئے بڑی خوشخبری،کم ازکم اُجرت کانیاقانون نافذ
اونٹاریا(کشمیرڈیجیٹل) کینیڈا کے صوبے اونٹاریا کی حکومت نے ملازمین کی کم سے کم اجرت میں خاطر خواہ اضافہ کردیا۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2025 سے اونٹاریا صوبے میں کم از کم اجرت بڑھا کر 17.60 ڈالر فی گھنٹہ کر دی جائے گی۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت صوبے میں کم […]
کینیڈا جانیوالے افرادکیلئے بڑی خوشخبری،کم ازکم اُجرت کانیاقانون نافذ Read More »


