ریڈفائونڈیشن کے طالبعلم کے چھلانگ واقعہ کی تحقیقات، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)آزادکشمیر ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کی مجاز اتھارٹی کی جانب سے ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گجر بانڈی ضلع جہلم ویلی میں زیر تعلیم طالبعلم قاسم وحید ولد عبد الوحید کی خودکشی کی سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی خبر کی نسبت معاملہ کی ابتدائی تحقیقات چھان بین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی۔ ڈاکٹر […]
ریڈفائونڈیشن کے طالبعلم کے چھلانگ واقعہ کی تحقیقات، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل Read More »


