لیپہ وادی میں زندگی بحال: انٹرنیٹ، موبائل اور لینڈ لائن سروس بحالی کے بعد شہری خوش
وادی لیپہ میں شدید برفباری اور خراب موسم کے باعث گزشتہ روز سے معطل انٹرنیٹ، موبائل اور لینڈ لائن سروس آج سہ پہر بحال کر دی گئی جس کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ کمیونیکیشن نظام کی مکمل بحالی سے عوام نے اپنے پیاروں سے رابطہ کیا اور علاقے میں پھیلی بے چینی […]
لیپہ وادی میں زندگی بحال: انٹرنیٹ، موبائل اور لینڈ لائن سروس بحالی کے بعد شہری خوش Read More »
