یوٹیوبر محمد شیراز نے گاؤں کے لیے صاف پانی کا ٹیوب ویل نصب کر دیا

پاکستانی یوٹیوبر محمد شیراز، جو اپنی سادگی اور کمیونٹی سے محبت کے باعث شہرت پا رہے ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق، شیراز نے بچوں کے لیے اسکول کے بعد کا ایک پروگرام شروع کرنے اور ضرورت مندوں کے لیے ایمبولینس سروس فراہم کرنے کے بعد اب اپنے گاؤں […]

یوٹیوبر محمد شیراز نے گاؤں کے لیے صاف پانی کا ٹیوب ویل نصب کر دیا Read More »