موبائل اور کمپیوٹر سے دوری نہ رکھنے والے نوجوان ذہنی تھکاوٹ کا شکار
آج کا دور جدید ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا دور ہے، جہاں کمپیوٹر، اسمارٹ فون اور دیگر ڈیجیٹل ڈیوائسز ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکی ہیں۔ مگر اس سہولت نے ایک نئے مسئلے کو بھی جنم دیا ہے، جسے ماہرین “ڈیجیٹل فٹیگ” یا “ڈیجیٹل تھکاوٹ” کا نام دیتے ہیں ۔ طویل وقت تک […]
موبائل اور کمپیوٹر سے دوری نہ رکھنے والے نوجوان ذہنی تھکاوٹ کا شکار Read More »
