میرپور ڈویژن کے سرکاری ملازمین پر غیر ملکی سفارت خانوں سے رابطے پر پابندی
میرپور: کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے سرکاری ملازمین پر غیر ملکی سفارت خانوں اور ایجنسیوں سے براہ راست یا بالواسطہ روابط پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق قواعد مجریہ 1981 کے قاعدہ 34 کے تحت کوئی بھی سرکاری ملازم غیر ملکی اداروں سے مجاز […]
میرپور ڈویژن کے سرکاری ملازمین پر غیر ملکی سفارت خانوں سے رابطے پر پابندی Read More »
