کاکڑہ پوٹھہ بینسی میں مکان زمین بوس ہونیکا معاملہ، کمشنر نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی
میرپور: کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے کاکڑہ پوٹھہ بینسی میں زمین بوس ہونے والے مکانات کے متاثرین کے مطالبہ پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔ کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میرپورراجہ عمر طارق،مہتمم تعمیرات عامہ عمارات انجینئر شہزادہ او رنگزیب،اسسٹنٹ کمشنر اسلام گڑھ یاسر آفتا ب گردیزی،ڈپٹی ڈائریکٹر بلڈنگ […]
کاکڑہ پوٹھہ بینسی میں مکان زمین بوس ہونیکا معاملہ، کمشنر نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی Read More »






