کمشنر مظفرآباد

کمشنر اور ڈی آئی جی کا جہلم ویلی کا دورہ، محرم سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

محرم الحرام کے پیش نظر کمشنر مظفرآباد ڈویژن چوہدری گفتار اور ڈی آئی جی ریجن یاسین قریشی نے ضلع جہلم ویلی کا دورہ کیا، امام بارگاہوں کے سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا اور اہل تشیع رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی اور انتظامی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے کمشنر چوہدری […]

کمشنر اور ڈی آئی جی کا جہلم ویلی کا دورہ، محرم سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ Read More »

کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن تبدیل ، پونچھ ڈویژن تعینات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد جموں وکشمیر نے انتظامی مفاد کے پیش نظر مسعود الرحمن کمشنر مظفرآباد ڈویژن کو تبدیل کر کے کمشنر پونچھ ڈویژن تعینات کر دیا۔عبدالوحید خان کمشنر پونچھ ڈویژن کو تبدیل کر کے بغرض مزید ایڈجسٹمنٹ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ساتھ منسلک کر دیا۔ دوسری جانب صدر آزاد کشمیر کی جانب

کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن تبدیل ، پونچھ ڈویژن تعینات Read More »

نیشنل ایکشن پلان پر اسکی حقیقی روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنائینگے،کمشنر مظفر آباد

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل )کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیر صدارت ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کے روز کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر ون اے کے بریگیڈ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس(ریجن)مظفرآباد یاسین قریشی، سیکورٹی ایجنسیز کے آفیسران اور نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں امن وامان کی مجموعی

نیشنل ایکشن پلان پر اسکی حقیقی روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنائینگے،کمشنر مظفر آباد Read More »

Scroll to Top