چیئرمین تعلیمی بورڈ میر پور کی کمشنر ان لینڈ ریونیو سے ملاقات،ٹیکس امور پر تبادلہ خیال

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل ) چیئرمین تعلیمی بورڈ میرپور نذر حسین چوہدری نے کمشنر ان لینڈ ریونیو سید انصر علی سے  میرپور میں ملاقات کی اور تعلیمی بورڈ سے متعلقہ مختلف ٹیکس امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ میٹنگ انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی اور اس میں تعلیمی بورڈ سے متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر اکاؤنٹس چوہدری عبد الکریم […]

چیئرمین تعلیمی بورڈ میر پور کی کمشنر ان لینڈ ریونیو سے ملاقات،ٹیکس امور پر تبادلہ خیال Read More »