سابق سیکرٹری سردار جاوید ایوب کمشنر آئی آر ڈی وفاقی محتسب آزادکشمیر تعینات
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سردار جاوید ایوب سابق سیکرٹری آزاد حکومت (راولاکوٹ) کو کمشنر IRD وفاقی محتسب آزادکشمیر تعینات کر دیا گیا ہے شہری وفاقی اداروں BISP، نادرا، پاسپورٹ، پاکستان پوسٹ، بیت المال وغیرہ کی شکایات ریجنل آفس مظفرآباد میں بغیر کسی فیس یا وکیل کے جمع کروا سکتے ہیں اور ہر شکایت کا فیصلہ 60 دن کے […]
سابق سیکرٹری سردار جاوید ایوب کمشنر آئی آر ڈی وفاقی محتسب آزادکشمیر تعینات Read More »
