تعلیم کے نام پر ظلم : وادی نیلم میں استاد کا کمسن بچے پر تشدد
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم کے بالائی علاقے تہجیاں چٹواں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کے معلم اختر حسین نے مبینہ طور پر کلاس ون کے کمسن طالب علم عامر پر بدترین جسمانی تشدد کیا ۔ عینی شاہدین اور والدین کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش […]
تعلیم کے نام پر ظلم : وادی نیلم میں استاد کا کمسن بچے پر تشدد Read More »

