مسئلہ کشمیر زندہ ، مودی کے دن گنے جاچکے ہیں،مسلم ممالک کمزور پالیسیاں ترک کریں ، ڈاکٹر مشتاق خان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی آزاد کشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشاق خان نے کہاہے کہ لاکھوں کشمیریوں اور فلسطینیوں کا خون آزاد ی کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔۔ ہندوستان اور اسرائیل طاقت کے نشے میں انسانیت کاقتل عام کررہے ہیں،اسلامی ممالک کے حکمران اپنا کردار ادا کریں تو کشمیراور فلسطین دنوں میں آزادہوسکتے […]
