طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایشیائی ممالک سرفہرست ، پاکستان کمزور ترین ممالک میں شامل
2025 کی آخری سہ ماہی کیلئے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک بار پھر ایشیائی ممالک سرفہرست ہیں۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی اکتوبر سے دسمبر 2025 کیلئے جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو ایک بار پھر طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔ فہرست میں بتایا گیا […]

