پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی کو کلین چٹ، انصاف کی فتح قرار
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الٰہی کو اہم قانونی کیسز میں ریلیف مل گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی کے وکیل کے مطابق مونس الٰہی کوکلین چٹ دی گئی ہے اور یہ فیصل انصاف کی فتح کے مترادف ہے۔ وکیل نے مزید کہا کہ پاکستانی حکام […]
پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی کو کلین چٹ، انصاف کی فتح قرار Read More »
