آزاد کشمیر بورڈ میرپور: سالانہ امتحان 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا گیا
میرپور (کشمیر ڈیجیٹل):آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے امتحان ثانوی فرسٹ اینول 2025ء کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ امتحان میں مجموعی طور پر 73 ہزار 583 طلباء و طالبات نے شرکت کے لیے فارم جمع کروائے، جن میں سے 72 […]
