کشمیری کمیونٹی

مظفرآباد کےمسعود میر نے بیلجیم بیڈمنٹن ڈبلزمیں پہلی پوزیشن حاصل کی

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی مسعود میر المعروف رانا بھائی نے بیلجئم کے شہر اینٹورپن میں ہونے والے بیڈمنٹن ڈبلز مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ بیلجیم میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں یورپ اور بیلجیم کے متعدد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ […]

مظفرآباد کےمسعود میر نے بیلجیم بیڈمنٹن ڈبلزمیں پہلی پوزیشن حاصل کی Read More »

آزاد کشمیر کے محمد عامر نے برطانیہ میں کم عمر لارڈ میئر بن کر تاریخ رقم کر دی

(کشمیر ڈیجیٹل) برطانیہ کے شہر نیلسن کے علاقے پینڈل میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے محمد عامر نے تاریخ رقم کر دی۔ وہ پینڈل م کے 50ویں لارڈ میئر کے طور پر حلف اٹھا کر اس منصب پر فائز ہونے والے تاریخ کے سب سے کم عمر لارڈ میئر بن گئے۔ محمد عامر کا

آزاد کشمیر کے محمد عامر نے برطانیہ میں کم عمر لارڈ میئر بن کر تاریخ رقم کر دی Read More »

کشمیری کمیونٹی کا بھارتی یوم آزادی پرایفل ٹاور کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان

پیرس: 15اگست کو بھارت کا یومِ آزادی کشمیری  یومِ سیاہ کے طور پر منائیں گے،انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس نے ایفل ٹاور کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیر اہتمام بھارت کے یومِ آزادی کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ اس

کشمیری کمیونٹی کا بھارتی یوم آزادی پرایفل ٹاور کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان Read More »

پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے یومِ استحصال کشمیر پر احتجاجی مظاہرہ

پیرس (کشمیر ڈیجیٹل) یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر پیرس میں ایفل ٹاور کے سائے تلے پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے کشمیری پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت مخالف نعرے درج تھے، جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی فوج کے خلاف شدید

پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے یومِ استحصال کشمیر پر احتجاجی مظاہرہ Read More »

پیٹر بَرا میں جلسۂ عزمِ وفا: کشمیری کمیونٹی کی شاندار شرکت، مسلم لیگ ن کی سیاسی طاقت کا مظاہرہ

پیٹر بَرا (کشمیر ڈیجیٹل) برطانیہ کے شہر پیٹر بَرا میں مسلم لیگ ن کے زیراہتمام منعقدہ “جلسۂ عزمِ وفا” ایک فقیدالمثال سیاسی اجتماع کی صورت اختیار کر گیا، جس میں کشمیری کمیونٹی نے بھرپور شرکت کر کے سیاسی شعور اور جماعت سے وابستگی کا ثبوت دیا۔ اس باوقار تقریب کی نظامت راجہ جاوید نے کی،

پیٹر بَرا میں جلسۂ عزمِ وفا: کشمیری کمیونٹی کی شاندار شرکت، مسلم لیگ ن کی سیاسی طاقت کا مظاہرہ Read More »

برطانیہ میں چوہدری لیاقت علی کے اعزاز میں شاندار تقریب

لوٹن :برطانیہ کے شہر لوٹن میں چوہدری لیاقت علی ایڈووکیٹ کی آمد پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی ڈاکٹر یاسین رحمان نے کی جس میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ راہنماؤں نے شرکت کر کے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ چیئرمین میرپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ موومنٹ برطانیہ و یورپ

برطانیہ میں چوہدری لیاقت علی کے اعزاز میں شاندار تقریب Read More »

پاکستانی ہائی کمیشن لندن اور کشمیری کمیونٹی کے اشتراک سے نوجوانوں کیلئے اسکالرشپ پروگرام شروع

لندن(اعجاز شائق ،کشمیر ڈیجیٹل خصوصی رپورٹ) برطانیہ میں کشمیری نوجوانوں کیلئے تعلیمی اسکالرشپ پروگرام کا آغازکردیا۔ برطانیہ میں مقیم کشمیری نژاد نوجوانوں کیلئے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشن لندن اور مقامی کمیونٹی رہنماؤں کے اشتراک سے ایک نیا تعلیمی وظائف پروگرام متعارف کرایا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد کشمیری نوجوانوں کو

پاکستانی ہائی کمیشن لندن اور کشمیری کمیونٹی کے اشتراک سے نوجوانوں کیلئے اسکالرشپ پروگرام شروع Read More »

کشمیری کمیونٹی کے لیے فخر کا لمحہ ،ڈاکٹر زاہد چوہان کو ’’فری مین آف اولڈھم‘‘ کا اعلیٰ شہری اعزاز حاصل

برطانیہ کی سیاسی تاریخ میں کشمیری نژاد پاکستانیوں کے لیے ایک منفرد اور تاریخی لمحہ سامنے آیا ہےجب ممتاز کشمیری نژاد شخصیت اور دو مرتبہ میئر منتخب ہونے والے ڈاکٹر زاہد چوہان کو ’’اعزازی فری مین آف دی بارو آف اولڈھم‘‘ کا اعلیٰ شہری اعزاز دیا گیا۔ یہ اعزاز اولڈھم کونسل کے سالانہ اجلاس میں

کشمیری کمیونٹی کے لیے فخر کا لمحہ ،ڈاکٹر زاہد چوہان کو ’’فری مین آف اولڈھم‘‘ کا اعلیٰ شہری اعزاز حاصل Read More »

سعودی عرب میں یوم یکجہتی پر تقریب، مسئلہ کشمیر پر آگاہی مہم چلانا ہوگی، جام کمال

جدہ:سعودی عرب میں مقیم کشمیری وپاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا ، مرکزی تقریب جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدرمملکت، وزیر اعظم اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے ۔ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر

سعودی عرب میں یوم یکجہتی پر تقریب، مسئلہ کشمیر پر آگاہی مہم چلانا ہوگی، جام کمال Read More »

Scroll to Top