پاک بھارت مذاکرات میں کشمیری قیادت کو شامل کیا جائے،ہیومن رائٹس کونسل آزاد کشمیر
مظفرآباد:ہیومن رائٹس کونسل آف آزادجموں و کشمیر نے پاک بھارت مذاکرات میں کشمیری قیادت کو فریق اول کی حیثیت سے شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر سوال اٹھا دئیے۔ سینٹرل پریس کلب مظفرآباد میں ہیومن رائٹس کونسل آف آزاد کشمیر کے صدر اشتیاق احمد قریشی نے دیگر عہدیداران کے ہمراہ […]
پاک بھارت مذاکرات میں کشمیری قیادت کو شامل کیا جائے،ہیومن رائٹس کونسل آزاد کشمیر Read More »



