کشمیری سیاستدانوں کے سیلاب متاثرہ خیبرپختونخوا کے سیرسپاٹے، عوام کا شدید ردعمل سامنے آگیا
مظفرآباد(ذوالفقار علی +کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم )آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں سپیکر کی سربراہی میں تشکیل دی گئی متنازعہ’’خصوصی کمیٹی‘‘ نے بارشوں سے بری طرح متاثر ہونیوالے صوبے خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کا تفریح دورہ کیا۔ جس پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ۔ اس تنازعے کی وجہ یہ ہے کہ اس کمیٹی نے […]
