سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی کشمیری دانشور عبدالغنی بھٹ کی وفات پر تعزیت،خراج تحسین پیش
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ممتاز کشمیری دانشور، محقق اور آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سینئر رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی ریاستی جبر کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
