دہلی ہائیکورٹ: کشمیری حریت رہنما یٰسین ملک کو طبی سہولیات دینے کا حکم
نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)دہلی ہائیکورٹ نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی رِٹ پٹیشن نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے کشمیری آزادی پسند رہنما محمد یاسین ملک کی وکیل اسد بیگ کی جانب سے دائر رِٹ پٹیشن پر فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ نمٹا دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف […]
دہلی ہائیکورٹ: کشمیری حریت رہنما یٰسین ملک کو طبی سہولیات دینے کا حکم Read More »
