پیٹر بَرا میں جلسۂ عزمِ وفا: کشمیری کمیونٹی کی شاندار شرکت، مسلم لیگ ن کی سیاسی طاقت کا مظاہرہ
پیٹر بَرا (کشمیر ڈیجیٹل) برطانیہ کے شہر پیٹر بَرا میں مسلم لیگ ن کے زیراہتمام منعقدہ “جلسۂ عزمِ وفا” ایک فقیدالمثال سیاسی اجتماع کی صورت اختیار کر گیا، جس میں کشمیری کمیونٹی نے بھرپور شرکت کر کے سیاسی شعور اور جماعت سے وابستگی کا ثبوت دیا۔ اس باوقار تقریب کی نظامت راجہ جاوید نے کی، […]
